اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

بچوں کی حفاظت والدین کا کام ہے، ننھی زینب کے قتل پر رانا ثنا کا غیر ذمہ دارانہ بیان، عالمی میڈیا برس پڑا، بھارتی چینلز پاکستان کا مذاق اڑاتے رہے، خصوصی نشریات چلا دیں

datetime 13  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور کی ننھی زینب کے اندوہناک قتل پر صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر عالمی میڈیا بھی برس پڑا۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی ننھی زینب کے اندوہناک قتل پر صوبائی وزیر قانو ن رانا ثنا اللہ کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی

حفاظت کرنا والدین کا کام ہے۔ رانا ثنا کے اس بیان پر تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر فواد چوہدری نے ایک ٹی وی پروگرام میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا رانا ثنا کے اس طرح کے بیان پر پوری دنیا میں ان کا مذاق بنایا جا رہا ہے کیا اس طرح کا بیان ایسی صورتحال میں دینا انہیں زیب دیتاتھا ، بھارتی میڈیا نے ان کے بیان کو لے کر آدھے آدھے گھنٹے کی نشریات کیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…