’’کراچی کی سڑکوں پر شیر‘‘ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، ماجرا کیا نکلا؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے بیمار شیر کو اسپتال پہنچانے کے بجائے تھانے پہنچا دیا۔ مالک حوالات میں بیٹھا دہائی دیتا رہا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایک گاڑی میں شیر کو دیکھے جانے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ کراچی کے علاقے کریم آباد میں دیکھے جانے… Continue 23reading ’’کراچی کی سڑکوں پر شیر‘‘ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، ماجرا کیا نکلا؟