اسلام آباد کے مختلف مقامات سے تین لاشیں برآمد، شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف مقامات سے پیر کو تین لاشوں کے ملنے سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس حکام نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نیلور کی حدود سے مناظر علی ولد علی اکبر سکنہ تمیر کی لاش… Continue 23reading اسلام آباد کے مختلف مقامات سے تین لاشیں برآمد، شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا