مسلم لیگ (ن) کاجے آئی ٹی کی رپورٹ پرشدیدترین باضابطہ ردعمل،انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو پی ٹی آئی کی رپورٹ اور ردی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ بھی دھرنا ’’ون اور ٹو‘‘ کی طرح ناکام ہو گی،6میں سے 4ا فراد کا قانون سے زیرو… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کاجے آئی ٹی کی رپورٹ پرشدیدترین باضابطہ ردعمل،انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے