’’یہ تو ہونا ہی تھا۔۔‘‘دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کاکہاں تبادلہ کر دیا گیا ؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کردیا۔ اس سے قبل عائشہ ممتاز ڈپٹی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کے طور پر فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔یاد… Continue 23reading ’’یہ تو ہونا ہی تھا۔۔‘‘دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کاکہاں تبادلہ کر دیا گیا ؟