حسین نواز اچانک لندن روانہ کئی سوالات نے جنم لے لیا!!
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بڑے صا حبزادے حسین نواز نجی پرواز سے برطانیہ روانہ ہو گئے۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے بڑے بیٹے حسین نوازاسلام آبادسے فلائٹ نمبر ای کے615کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے ہیں۔ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے چھوٹے… Continue 23reading حسین نواز اچانک لندن روانہ کئی سوالات نے جنم لے لیا!!