جس خبر کا ہرکسی کو انتظار تھا وہ آگئی ،پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت، آئل ٹینکر ایسوسی ایشن ہڑتال ختم کرنے پر آمادہ ۔ تفصیلات کے مطابق اورگرا اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ آئل ٹینکر… Continue 23reading جس خبر کا ہرکسی کو انتظار تھا وہ آگئی ،پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر