وزارت اطلاعات کے ساتھ اختلافات،چیئرمین پی ٹی و ی عطاء الحق قاسمی مستعفی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن عطاء الحق قاسمی نے وزارت اطلاعات کے ساتھ اختلافات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بدھ کے روز چیئرمین پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ عطاالحق قاسمی نے استعفے میں موقف اختیار کیا کہ وزارت اطلاعات کی جانب سے… Continue 23reading وزارت اطلاعات کے ساتھ اختلافات،چیئرمین پی ٹی و ی عطاء الحق قاسمی مستعفی