عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کے بعد تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی، ویب سائٹ جزوی طور پر بحال کردی گئیں ہیںتفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کی الزامات سے بھرپور پریس کانفرنس کے بعد مخالفین نے تحریک انصاف کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ۔ ویب سائٹ جزوی طور پر بحال کردی گئیں ہیں۔ویب سائٹ پر تحریک انصاف… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کے بعد تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی