عائشہ گلائی کے جانے کے فوراً بعداہم خاتون سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
جیکب آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم محمد میاں سومروکی بہن کی پی ٹی آئی میں شمولیت جیکب آبادکے حلقہ این اے 208پر الیکشن لڑنے کی تیاری ،اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی میں ہوگا تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی سیاسی صورتحال تبدیل سابق وزیراعظم محمد میاں سومرو کی بہن ملیحہ سومرو پی ٹی آئی… Continue 23reading عائشہ گلائی کے جانے کے فوراً بعداہم خاتون سیاسی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا