نوازشریف کے خلاف کس نے سازش کی؟آصف علی زرداری نے نام بتادیا
لاہور(آن لائن)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن سے مفاہمت کاکوئی امکان نہیں ،مفاہمت سے متعلق افواہیں بے بنیادہیں ،نوازشریف کاکوئی دشمن نہیں وہ اپنے دشمن خودہیں۔اتوارکے روزلاہورمیں سابق آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنمافیصل صالح حیات نے ملاقات کی ،ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،خصوصااین اے 120میں ہونے… Continue 23reading نوازشریف کے خلاف کس نے سازش کی؟آصف علی زرداری نے نام بتادیا