این اے 120ضمنی انتخاب ،عمران خان بھی میدان میں، سرپرائز دیدیا
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دو رزہ دورے پر لاہور آئیں گے جس کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کی این اے 120سے پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی حمایت حاصل کرنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان 26اور 27اگست کو لاہور میں قیام کریں گے اور… Continue 23reading این اے 120ضمنی انتخاب ،عمران خان بھی میدان میں، سرپرائز دیدیا