شہباز شریف نے اپنے کارکنوں اور عہدیداروں کو ہدایات جاری کر دیں، سیاسی میدانوں میں ہلچل
اہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پارٹی رہنماوں اور عہدیداروں کو ادارو ں کیخلاف بیان دینے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور عہدیداروں کی قومی اداروں کے خلاف بیان بازی پر پابندی لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اداروں کے درمیان تصادم کا متحمل نہیں ہوسکتا لہٰذا پارٹی رہنما… Continue 23reading شہباز شریف نے اپنے کارکنوں اور عہدیداروں کو ہدایات جاری کر دیں، سیاسی میدانوں میں ہلچل