اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

چوہدری نثارایک ہانڈی میں دو حلوے پکارہے ہیں،(ن) لیگ میں تین دھڑے بن چکے ،مریم نواز کا کیا کردارہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثار ایک ٹانگ پارٹی میں رکھتے ہیں اور پالیسیوں پر تنقید بھی کر رہے ہیں وہ ایک ہانڈی میں دو حلوے پکانے کی کوشش کررہے ہیں (ن) لیگ کے اندر بھی دراڑیں پڑ چکی ہیں جبکہ اس میں تین دھڑے بن چکے ہیں اور ایک دھڑے کی قیادت مریم نواز کر ہی ہیں۔اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے شیر ی رحمن نے کہا کہ چوہدری نثار کا رویہ قطعا غیر جمہوری ہے میں نے بھی پارٹی سے استعفی دیا تھا

مگر کبھی پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف تنقید نہیں کی۔ چوہدری نثار پریس کانفرنس کرکے جو باتیں کر رہے ہیں ن لیگ کو اس کا جواب دینا ہوگامگر لیگی قیادت جان بوجھ کر گومگو کی کیفیت پیدا کر رہی ہے انہیں ہر معاملے پر واضح اور دو ٹوک مؤ قف دینا ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی کے حوالے سے عدالت میں ریفرنس دائر کرنے پر ان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ مطابق یہ ایک جعلی ڈاکومنٹ ہے تو اس پر انہیں فوری طور پر اپنا ردعمل دینا چاہئے تھا ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…