اہم سیاسی جماعت نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ نیشنل فرنٹ نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق سندھ نیشنل فرنٹ نے تحریک انصاف میں انضمام کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کا اعلان سندھ نیشنل پارٹی کے سربراہ ممتاز بھٹو جلد ہی کریں گے۔ ممتاز بھٹو نے اپنی جماعت کو… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا