فی کلو ٹماٹر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ بحران شدید ہو گیا، شہری پریشان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت ایک ہفتے بعد بھی کم نہ ہوسکی۔ چالیس سے پچاس روپے میں بکنے والے ٹماٹر کی قیمت دوسوروپے سے بھی تجاوزکرگئی۔ عوام پریشان ہیں لیکن قیمتیں کنٹرول کر نے والے کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔ دس روز پہلے چالیس پچاس روپے فی کلو بکنے والے ٹماٹر کی… Continue 23reading فی کلو ٹماٹر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ بحران شدید ہو گیا، شہری پریشان