خواتین کو مردوں کے برابر آنے میں 217سال لگیں گے،رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
لاہور( این این آئی)ورلڈ اکنامک فورم کی نئی تحقیق کے مطابق خواتین کو مردوں کے برابر تنخواہیں حاصل کرنے اور دفاتر میں برابر نمائندگی کے حصول کے لیے 217 برس تک انتظار کرنا ہوگا،دنیا کے 144 ممالک میں سے آئس لینڈ، ناروے، فن لینڈ، روانڈا اور سویڈن نے تعلیم، صحت، بقاء ، معاشی مواقعوں اور… Continue 23reading خواتین کو مردوں کے برابر آنے میں 217سال لگیں گے،رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات