پاکستانی عمرہ زائرین کی پریشانی دور کرنے کے لیے سعودی عرب کا اہم اقدام ، سعودی سفارتخانے نے احکامات جاری کر دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی سفارتخانے نے پاکستان عمرہ زائرین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم دسمبر تک موخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے، سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستانی قوم کے مفادات کو تمام معاملات پر فوقیت دیتا ہے، عمرہ زائرین پرانے سسٹم کے تحت ویزہ… Continue 23reading پاکستانی عمرہ زائرین کی پریشانی دور کرنے کے لیے سعودی عرب کا اہم اقدام ، سعودی سفارتخانے نے احکامات جاری کر دیے