آنے والے دنوں میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشین گوئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اپریل کا مہینہ شروع ہو چکاہے مگر پاکستان کے مختلف علاقوں میں جون والی گرمی نے شہریوں کے ہوش اُڑانے شروع کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سندھ،پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں سورج نے آگ برسانا شروع کردیا ،لاڑکانہ اور نواب شاہ سمیت بیشتر شہروں میں گرمی میں اضافہ ہوگیا ،گلگت بلتستان… Continue 23reading آنے والے دنوں میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشین گوئی