آئندہ چند روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، پنجاب ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ ، ڑوب، سبی، نصیر آباد ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہواوں / آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی… Continue 23reading آئندہ چند روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنا دی