ارکان پنجاب اسمبلی کون سا شرمناک کام کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جعلی حاضریاں لگانے کا انکشاف، ارکین اسمبلی اجلاس میں آئیں یا نہ آئیں ان کی حاضریاں لگنے لگیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 24 اپریل کو اجلاس میں 150 اراکین اسمبلی نے شرکت کی جبکہ حاضری 212 کی لگی اسمبلی کے 25 اپریل کے اجلاس میں 120… Continue 23reading ارکان پنجاب اسمبلی کون سا شرمناک کام کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات