کابل(آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پا کستان برابری کی بنیادپر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کے حل کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔اتوار کو سپیکر قومی اسمبلی نے کابل میں افغان صدر سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہی ،
ملاقات میں خطے مین قیام امن کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ایاز صادق نے کہا پاکستان برابری کی بنیادپر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کے حل کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے تمام معاملات کے حل کیلئے قابل عمل لائحہ عمل بنانے کی تجویز دی اور کہا کہ پر امن بقائے باہمی کیلئے مستحکم پاکستان مضبوط افغانستان کیلئے ناگزیر ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ ہمارے درمیان کوئی بڑا بھائی نہیں ، پاکستان برابری کی بنیاد پر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ سردار ایا صادق کی سربراہی میں 15رکنی پارلیمانی وفد کابل کے خیر سگالی دورے پر ہے ۔ الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کے حل کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ افغان صدر اشرف غنی نے تمام معاملات کے حل کیلئے قابل عمل لائحہ عمل بنانے کی تجویز دی اور کہا کہ پر امن بقائے باہمی کیلئے مستحکم پاکستان مضبوط افغانستان کیلئے ناگزیر ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ ہمارے درمیان کوئی بڑا بھائی نہیں ، پاکستان برابری کی بنیاد پر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ سردار ایا صادق کی سربراہی میں 15رکنی پارلیمانی وفد کابل کے خیر سگالی دورے پر ہے ۔