اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اس میں سے ایٹم بم نکال کر مجھے مارو،اس رپورٹ کی ایک کاپی ’’پنڈی کے شیطان‘‘ کو بھی بھجواؤں گا،راناثناء اللہ نے بڑے دعوے کردیئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ خان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پنڈی کاشیطان پتہ نہیں اس رپورٹ کے بارے میں کیا کیا کہتا رہا۔رپورٹ کی کاپی اسے بھی بھجواؤں گا اور کہوں گا اس میں سے ایٹم بم نکال کرمجھے مارو ۔صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے پریس کانفرنس کے دوران عوامی تحریک کی جانب سے ان سے استعفیٰ طلب کئے جانے کے سوال کے جواب میں کہا کہ

اب تو جس دن میرے استعفے کا مطالبہ نہ آئے تو میں خود پریشان ہو جاتا ہوں کہ آج مطالبہ نہیں آیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں باتیں تو بہت کر سکتا ہوں لیکن شہباز شریف نے مجھے پیشگی کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں علامہ صاحب کی ذات کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرنی ۔ اس کے باوجود رانا ثنا اللہ شریف برادران کی ماضی میں ڈاکٹر طاہر القادری سے عقیدت سے متعلق کچھ باتیں کر گئے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…