اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

لندن کے میئر صادق خان (آج)واہگہ کے راستے پاکستان آئینگے

datetime 5  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لندن کے میئر پاکستانی نژاد صادق خان آج ( بدھ) کے روز واہگہ کے راستے پاکستان آئیں گے۔ واہگہ باڈر پر میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور دیگر ان کا پرتپاک استقبال کریں گے۔ لندن کے میئر پاکستانی نژاد صادق خان اپنے پہلے پاک،بھارت مشترکہ دورے کے آغاز پر تین دسمبر کو بھارتی شہر ممبئی پہنچے تھے ۔صادق خان کے لندن از اوپن کی تھیم سے شروع کیے گئے جنوبی ایشیائی کے پہلے دورے کا مقصد پاکستان اور

بھارت کے ساتھ ثقافتی و کاروباری تعاون بڑھانا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان آمد کے بعد میئر لندن وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کر کے کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے ۔ ان کے اعزاز میں لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے ثقافتی شو اور عشائیے کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔ صادق خان لاہور کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورکاروباری شہر کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…