پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

’’خلافت احمدیہ زندہ باد!سلمان تاثیر کے بیٹے شان تاثیر کا فیس بک پر کھلم کھلا قادیانیوں کی حمایت کا اعلان، کیا پوسٹ شیئر کر دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قتل ہونے والے گورنر سلمان تاثر کے بیٹے شان تاثیر نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر خلافت احمدیہ زندہ باد، ایک قوم، ایک خون، ایک پاکستان کا نعرہ پوسٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کےپنجاب کے قتل ہونے والے گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شان تاثیر نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر قادیانیوں کی کھلم کھلا حمایت میں خلاف احمدیہ زندہ باد، ایک قوم، ایک خون ، ایک پاکستان کا نعرہ پوسٹ کیا

ہے جس کے بعد ان کی اس پوسٹ پر شدید ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔ واضح رہے کہ شان تاثیر کے والد سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو ان کی حفاظت پر مامور ایک پولیس کانسٹیبل ممتاز قادری نے ناموس رسالتؐ قانون کو کالا قانون قرار دینے پر اسلام آباد کے ایک ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر باہر آتے ہوئے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا جس کے بعد مقدمے میں ممتاز قادری کو سزائے موت سنا دی گئی تھی اور بعد ازاں پھانسی دیدی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…