ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاک آرمی میں بھرتی کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ تعلیم کے حامل بھی رجوع کرسکتے ہیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں شمولیت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا پہلے مرحلے میں ضلع کوئٹہ ،پشین ،مستونگ ،چاغی ،نوشکی اور قلعہ عبداللہ کے نوجوان جن کی عمر یکم اپریل 2018تک1/2 17-سال سے 26سال تک اور قد کم از کم 5فٹ 4انچ (کلرک اور کک

کیلئے 5فٹ 3انچ )تک کی رعایت ہے جبکہ ملٹری پولیس کیلئے 5فٹ 8انچ ہونا چاہیے اہل ہیں انکی تعلیمی قابلیت سپاہی اور کک کیلئے کم از کم مڈل پاس ہو جبکہ کلرک کیلئے انٹرمیڈیٹ ہو ۔کلرک کیلئے کمپیوٹر ڈپلومہ رکھنے والے افراد کو ترجیح بھی دی جائے گی ۔ملٹری پولیس کیلئے تعلیم کم از کم میٹرک ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…