منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ ( ن) کے رکن اسمبلی اورنواز شریف کے اہم ساتھی انتقال کرگئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ( ن) کے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دیرینہ ساتھی چوہدری لیاقت علی انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ  منگل کو ادا کی جائے گی ، مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حلقہ پی پی 20 سے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دیرینہ ساتھی چوہدری لیاقت علی انتقال کر گئے وہ

کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ان کی عمر 70 سال کے لگ بھگ تھی ۔ ان کے انتقال کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور علاقے بھر سے کارکنان ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ۔ ان کی نماز جنازہ آج منگل کو آبائی علاقے چکوا ل میں ہی ادا کی جائے گی ۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کارکنوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو ملکی سیاست میں ایک خلاء قرار دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…