منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

اگر شہبازشریف کو ن لیگ کاسربراہ بنادیاگیا تو کیا ہوگا؟ جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملکی حالات تشویشناک ہیں ٗ تمام فریق ہوش کے ناخن لیں۔ ایک انٹرویومیں مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ نوازشریف ملک میں بیٹھ کر سیاست کریں کوئی رکن اسمبلی بھاگ کر نہیں جائیگا۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف

کی جگہ شہبازشریف کا فارمولا پرانا ہے جو چلنے والا نہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہبازشریف کو وقتی طور پر قبول کیا جائیگا مستقل طور پر نہیں۔ انہوں نے کہاکہ سیاستدانوں کو کرپٹ اور غدار کہنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ شیخ رشید چلے ہوئے کارتوس ہیں جن کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…