بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کے ساتھ گرفتاری کے بعد اب کیا ، کیاجارہاہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) عام ملزموں کے برعکس مفتی عبدالقوی کی موجیں ہوگئیں،زیر حراست ملزم کے علاج کی فکر میں حیرت انگیز اقدامات کا سلسلہ جاری،قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کی پیر کو دوبارہ انجیو گرافی ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز انجیو گرافی میں مفتی عبدالقوی کے دل کا بایاں والو بلاک پایا گیا تھا

جس پر مفتی عبدالقوی کی اتوار کو دوبارہ انجیو گرافی ہو گی،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق میڈیکل ٹیم مفتی عبدالقوی کو اسٹنٹ ڈالنے کا فیصلہ بھی پیر کو کرے گی ،مریض کی صحت یابی تک ڈسچارج نہیں کر سکتے ،نجی ٹی وی کے مطابق مفتی عبدالقوی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم گیا پولیس ملزم کو جسمانی ریمانڈ کیلئے  پیر کو عدالت پیش کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…