ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

صفر المظفرکاچاند،، مفتی منیب الرحمن نے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفر المظفر1439  کا چاندجمعہ کو نظر نہیںآیااور یکم صفر المظفر اتوار22اکتوبر 2017  کو ہوگی ۔دریں اثناجمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس دفتر محکمۂ موسمیات(میٹ کمپلیکس) موسمیات چورنگی ، کراچی میں مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں زونل رویتِ ہلال کمیٹی کے ارکان :مولانا اسد دیوبندی ، مولانا حافظ محمد سلفی ،قاری نذیراحمد نعیمی،

مولاناصابر نورانی،مولانا فیروزالدین رحمانی اور علامہ سید علی کرار نقوی نے شرکت کی ۔فنی معاونت کے لئے محکمۂ موسمیات کے چیف میٹر ولوجسٹ عبدالرشید ا ورسپارکو کے غلام مرتضیٰ نے شرکت کی ۔ملک بھر میں کسی بھی مقام سے رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئی ، محکمۂ موسمیات نے بھی اپنے مراکز سے عدمِ رویت کی رپورٹ دی،جامعۃ الرشید کے شعبۂ فلکیات کے مراکز نے بھی عدمِ رویت کی رپورٹ دی،لہٰذا اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ یکم صفر المظفر اتوار22اکتوبر 2017  کو ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…