منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کے ٹھوس اقدامات کے نتیجے میں قومی معیشت مستحکم ہورہی ہے‘ اسحاق ڈار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے کئے گئے ٹھوس اقدامات کے نتیجے میں قومی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2013ء کے مقابلے میں آج ملکی معیشت کہیں بہتر ہے۔موجودہ حکومت نے بجلی کے بڑے

پیداواری منصوبے شروع کئے جن سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر بڑی حد تک قابو پانے میں مدد ملی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ حکومت کی بھرپور کوششوں کے باعث چین پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہاہے اور ملک میں کئی موٹرویز پرتعمیراتی کام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…