ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیٹی کی جنید صفدر کیساتھ شادی کی جھوٹی خبریں طلعت حسین کا ایف آئی سے رابطہ، بڑا کریک ڈائون شروع

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر طلعت حسین نے اپنی بیٹی کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کیساتھ شادی کی جھوٹی خبروں پرایف آئی اے میں شکایت درج کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند دنوں سے یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے کہ نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر پرسن طلعت حسین کی بیٹی کی شادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر سے ہونے جا رہی ہے جو کہ مکمل طور پر من گھڑت اور بے بنیاد تھی

جس پر معروف صحافی نے ایف آئی اے سے رابطہ کر لیا ۔شکایت درج ہونے پر ڈی جی ایف آئی اے پنجاب نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔تحقیقات شروع ہونے کے بعد اس جھوٹی خبر کے حوالے سے مختلف ویب سائٹس کی چھان بین کی جا رہی ہے ۔واضح رہے کہ  پاکستان میں مختلف صحافیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مذموم مہم کا آغاز کیا گیا ہے جن میں طلعت حسین کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…