ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

’’ شیخ رشید کی نا اہلی کنفرم ‘‘ ایسے کاغذات گم ہو گئے جن کی بنا پر نااہل بھی کیا جاسکتا ہے، سیاسی مخالفین کی خوشی کی انتہا نہ رہی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم اے اور ایل ایل بی کی ڈگریاں گم ہو گئیںباوجود کوشش کے نہیں مل رہیں، شیخ رشید احمد کی نجی ٹی وی سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ڈاکومینٹیشن سیاستدانوں کیلئے بہت مشکل کام ہے ، ان کی اپنی ایم اے اور

لا کی ڈگریاں گم ہوچکی ہیں ’ 16 سال کی محنت ہے، اب مل ہی نہیں رہیں۔ یہ بات انہوں نے عمران خان اور جہانگیر ترین نا اہلی کیس پر تبصرہ کرتے ہوئےکہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان خان کو اللہ بچائے گا یا جمائمہ کی محنت بچائے گی ۔ ’ میں جمائمہ سے کبھی بھی نہیں ملا لیکن اصل کیس اسی نے لڑا ہے ، ان کا کردار وکیلوں سے بھی زیادہ اہم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…