منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

یہاں کلثوم نواز کی طبیعت بگڑجانے کی خبریں چلتی رہیںاوراصل بات کیا نکلی،وطن واپس کب آرہی ہیں ،مریم نواز نےسب کو حیران کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے بتایا کہ سابق وزیراعظم اسی ہفتے یا آئندہ ہفتے کے شروع میں واپس آجائیں گے۔ کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ان کی صحت میں بہتری آرہی ہے ، 6ماہ میں مکمل صحت یاب ہو جائیں گی جس کے بعد وہ پاکستان آجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…