پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پہلی بار ایسا ہوا کہ سیسیلین مافیا عدالتوں میں پیش ہورہا ہے‘ سزا پہلے سنائی گئی ٹرائل بعد میں ہورہا ہے‘ نواز شریف رواں یا آئندہ ہفتے واپس آجائیں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ سیسیلین مافیا عدالتوں میں پیش ہورہا ہے‘ سزا پہلے سنائی گئی ٹرائل بعد میں ہورہا ہے‘ نواز شریف رواں ہفتے یا آئندہ ہفتے واپس آجائیں گے۔ جمعرات کو مریم نواز نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

نواز شریف رواں ہفتے کے آخر میں یا آئندہ ہفتے واپس آجائیں گے۔ سزا پہلے سنائی گئی ٹرائل بعد میں ہورہا ہے۔ والدہ کی کیمو تھراپی ہوئی ہے صحت بہتر ہورہی ہے۔ پہلی بار ایسا ہورہا ہے کہ سیسیلین مافیا عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں والدہ کی مکمل ریکوری میں چھ ماہ لگ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…