منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وزارتِ عظمیٰ گئی تو کیا ہوا؟ آپ یہ کام شروع کر دیں، نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو پاک برطانیہ تعلقات پر لیکچر کی دعوت، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں پاک برطانیہ تعلقات کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔ انہیں لیکچر کی دعوت برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر رحمان چشتی نے دی۔ رحمان چشتی کا تعلق کنزرویٹوپارٹی سے ہے اور انہوں نے  میاں محمد

نواز شریف سے ملاقات کے دوران برطانوی پارلیمنٹ میں پاک برطانیہ تعلقات کے حوالے سے لیکچر دینے کی دعوت دی جو سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے قبول کر لی ہے اور کچھ ہی دنوں میں میاں محمد نواز شریف پاک برطانیہ تعلقات پر لیکچر دیں گے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں لندن میں مقیم ہیں جہاں ممبر برطانوی پارلیمنٹ رحمان چشتی نے ان سے ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…