منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ووٹروں کی کل تعداد کتنی ہے؟کتنے مرد اور کتنی خواتین ہیں؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں میں درج رائے دہندگان کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی فہرستوں میں درج مرد رائے دہندگان کی کل تعداد 5 کروڑ 45 لاکھ 98 ہزار 173 ہے جبکہ خواتین رائے دہندگان کی کل تعداد 4 کروڑ 24 لاکھ 24 ہزار 418 ہے اور رائے دہندگان کی کل تعداد 9 کروڑ 70 لاکھ 22 ہزار 591 ہے۔ ملک بھر میں 18 سے 25 سال کے

رائے دہندگان کی تعداد 1 کروڑ 46 لاکھ 96 ہزار 131 ہے، 26 سے 35 سال کے رائے دہندگان کی تعداد 2 کروڑ 76 لاکھ 94 ہزار 545 ہے، 36 سے 45 سال کے رائے دہندگان کی تعداد 2 کروڑ 3 لاکھ 28 ہزار 49 ہے، 46 سے 55 سال کے رائے دہندگان کی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ 46 ہزار 980 ہے، 56 سے 65 سال کے رائے دہندگان کی تعداد 98 لاکھ 98 ہزار 66 ہے اور 65 سال سے زائد عمر کے رائے دہندگان کیb تعداد 95 لاکھ 58 ہزار 820 ہے۔تمام اضلاع میں درج رائے دہندگان کے اعدادوشمار الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…