منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے جب خود کو بچانے کیلئے ایک ملک کے ذریعے آرمی چیف سےسفارش کی تو تو انہوں نے آگے سے کیا منہ توڑ جواب دیا؟دلچسپ واقعہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر نے انکشاف کرتےہوئے بتایا کہ نواز شریف کو بچانے کیلئے ایک ملک نے براہ راست ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے کہا کہ آپ نواز شریف کو بچانے کیلئے کردار ادا کریں،جس پر اس ملک کو سیدھا سا جواب دیا گیا کہ یہ عدلیہ اور نواز شریف کا معاملہ ہے ہمارا اس سے

کوئی تعلق نہیں، اس موقع پر عسکری قیادت نے اس ملک سے کہا کہ آپ کا تعلق پاکستان کیساتھ بطور ملک ہے یا کسی شخصیت کے ساتھ؟آپ کے تعلقات ایک ملک کے دوسرے ملک کے ساتھ تعلقات کے طور پر ہونا چاہئیں بجائے اس کے کہ آپ ایک شخصیت پر دائرہ لگا کر کہیں کہ نہیں ہمارے تعلقات کا محور یہ شخص ہے۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں۱

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…