جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ انتخابات میں مذہبی جماعتوں کا اتحاد کا فیصلہ، ایم ایم اے کی طرز پر نیا دینی اتحاد تشکیل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مذہبی جماعتوں کا نیا اتحاد تشکیل دینے پر اتفاق، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مذہبی جماعتوں کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت ہوا جس میں ملک کی تمام بڑی دینی جماعتوں کے سربراہوں نے شرکت کی، اس اجلاس میں 2018ء کے انتخابات کے لیے دینی جماعتوں کا اتحاد

تشکیل دینے کے لیے بات چیت کی گئی، اس اجلاس کے دوران مذہبی جماعتوں کے درمیان ماضی کے مشہور سیاسی اتحاد ایم ایم اے کی طرز پر آئندہ انتخابات کے لیے نیا دینی اتحاد تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں مکمل لائحہ عمل طے پانے جانے کے بعد اس اتحاد بارے تفصیلات بتائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…