ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

مریم نواز کی صاحبزادی کی انوکھی خواہش، مریم نواز نے کس طرح پوری کی؟ حیران کن انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز جب اپنی صاحبزادی مہرالنساء کے گھر پہنچیں تو لوکل انتظامیہ نے کیا کام کر دکھایا۔ تفصیلات کے مطابق اپر مال باوا پارک کے علاقے میں جہاں مریم نواز اپنی بیٹی مہرالنساء کے گھر آئیں تو لوکل انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ لوکل انتظامیہ نے فوری طور پر

مہرالنساء کے گھر کے چاروں اطراف کارپٹڈ روڈ بنا دی۔آٹھ گھنٹے کے قلیل وقت میں انتظامیہ نے ناقابل یقین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گھر کے چاروں اطراف کارپٹڈ روڈ بنا دی۔ واضح رہے کہ یہ سڑک کسی عام شہری کی خواہش پر کارپٹڈ نہیں کی گئی بلکہ مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنساء کی خواہش کو عملی جامہ پہنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…