ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

’’انقلاب شہبازشریف کے گھر سے آئیگا‘‘شیخ رشیدکل کیا کرنے جارہے ہیں؟شاہد خاقان کانپ اٹھے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 15 سال کی کرپشن میں پارٹنر ہیں, قطر کا خط حاصل کرنے کے لیے مجھے 3 ملکوں کے دھکے کھانے پڑے، اسٹیبلشمنٹ نوازشریف کے ساتھ ملی ہوئی ہے، مریم نواز احتساب عدالت میں ثبوت پیش کریں۔قطر سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا وزیر

اعظم شاہد خاقان عباسی 15 سال کی کرپشن میں پارٹنر ہیں۔ انہوں نے کہا حکمرانوں نے ملک کو انقلاب کے راستے تک پہنچا دیا، انقلاب شہباز شریف کے گھر سے آئے گا۔شیخ رشید نے کہا قطر کا خط حاصل کرنے کے لیے مجھے 3 ملکوں کے دھکے کھانے پڑے قطر معاہدے کی کاپی عام کر دوں گا۔ ا نہوں نے کہا اسٹیبلشمنٹ نوازشریف کے ساتھ ملی ہوئی ہے، مریم نواز احتساب عدالت

میں ثبوت پیش کریں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا نئے چیئرمین نیب کو 200 ارب کے معاہدے کا ٹیسٹ کیس دوں گا۔ انہوں نے کہا عالمی بینک کی سالانہ میٹنگ میں اسحاق ڈار کی کرپشن کا ذکر ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…