ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے کا اہم ترین اسٹیشن بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیاگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پی آئی اے کی نئی انتظامیہ نے 15 دسمبر سے نیویارک اسٹیشن بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے‘ نیویارک اسٹیشن بند ہونے سے پاکستان کا نیویارک سے براہ راست فضائی رابطہ ختم ہوجائے گا‘ پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول نے فیصلے کی حتمی منظوری دیدی ہے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی نئی انتظامیہ نے نیویارک اسٹیشن بند

کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔  نیویارک اسٹیشن بند ہونے سے امریکہ سے فضائی رابطہ ختم ہوجائے گا۔ پی آئی اے 15دسمبر سے نیویارک اسٹیشن بند کردے گی۔ پی آئی اے پرواز پاکستان سے براہ راست نیویارک جاتی ہے جس کے بند ہونے سے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول نے فیصلے کی حتمی منظوری دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…