لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بھی سیاست کے میدان میں کود پڑے ؟۔نجی ٹی وی کے مطابق کہ جنید صفدر نے گزشتہ روز جاتی امراء رائے ونڈ میں لیگی کارکنوں سے ملاقات کی بعدازاں انہوں نے میاں محمد شریف کی قبر پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی بھی کی ۔
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر سیاست کے میدان میں کود پڑے
6
اکتوبر 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں