منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار علی خان سے لیگی اراکین کی ملاقات ٗ مختلف امورپر تبادلہ خیال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں سابق وزیر داخلہ اور سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری نثار علی خان سے مختلف لیگی ارکان نے تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل سابق وزیر داخلہ ایوان میں آئے تو ان کے ارد گرد مسلم لیگی ارکان کی

ایک بڑی تعداد جمع ہوگئی جو اجلاس شروع ہونے تک گپ شپ کرتے رہے ذرائع کے مطابق اجلاس کے دور ان مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…