پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کس نے اغواء کیا اور کیوں کیا؟این اے 120کے الیکشن کے دوران اغواء ہونیوالے ن لیگ کے اہم رہنما کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حلقہ این اے 119کے وائس چیئرمین خواجہ ندیم وائیں نے کہاکہ حلقہ این اے 120کے الیکشن کے روز کچھ نامعلوم افراد ان کو نسبت روڈ کے علاقے سے اٹھا کر لے گئے تھے اور پھر 6گھنٹوں بعد چھوڑ دیا تھا۔

یاد رہے کہ خواجہ ندیم وائیں حلقہ این اے 119کی یوسی نسبت روڈ کے وائس چیئرمین منتخب ہوئے ہیں ۔خواجہ ندیم وائیں کسی شخص یا ادارے کا نام لینے سے گریزا ں ہیں کہ ان کوکیوں اور کس وجہ سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…