جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تحریک انصاف کے اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا گیا، افسوسناک انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو نااہل قرار دے دیا، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور ممبر ضلع کونسل کو نااہل قرار دے دیا ہے، تحریک انصاف کے ان دونوں ارکان کا نام ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے پرفورتھ شیڈول میں بھی شامل ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی

ملک شاہ محمد خان اور ممبرضلع کونسل گل بازخان کے خلاف نعیم خان نے درخواست دائرکر رکھی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ یہ دونوں ارکان ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور دونوں کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔ نعیم خان کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 4رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شاہ محمد خان اورممبر ضلع کونسل بنوں گل بازخان کو نااہل قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…