جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اگلے الیکشن میں کامیابی کا خواب، تحریک انصاف نے ایسی جماعت سے اتحاد کا فیصلہ کرلیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے جب اسمبلی سے استعفے دئیے تب ایم کیوایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کیے جائیں۔

ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کی اکثریت اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ساتھ ہے ٗاگر وزیر اعظم تبدیل ہوسکتا ہے تو اپوزیشن لیڈر بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…