جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

آصف علی زرداری نے حکومت بنانے کا اعلان کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این ا ین آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں آئندہ پیپلز پارٹی کی حکومت بننے کا دعویٰ کردیا۔ پاکستان کو دوبارہ کھڑاکریں گے۔ خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالامال ہیں،ان وسائل سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے کسی نے توجہ نہیں دی۔ میاں صاحب کو پہلے حکومت کرنا آتی تھی نہ ہی اب آئی،پشاور میں پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کی رہیشگاہ میں تقریب سے خطاب میں انہوں کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کو پہلے حکومت کرنا آتی تھی نہ ہی اب آئی۔

آصف علی زرداری کاکہنا تھا کہ پی پی پی میں کارکن ہمیشہ سونے کی مانند ہوتی ہے ، خیبر پختونخوامیں آئندہ حکومت ہماری ہوگی،پارٹی تنظیم سازی پرمزید توجہ دیں گے۔ خیبرپختونخوا میں بہت سارے کام کرنے باقی ہیں۔ خیبر پختونخواہ قدرتی وسائل سے مالامال ہے کسی کو ان وسائل سے استفادہ حاصل کرنے کی صلاحیت نہیں،قوم مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔۔  آصف زرداری نے کہا کہ انکے پاس آکر پیتل بھی سونا بن جاتا ہے۔انکا کہنا تھا پاکستان کو دوبارہ کھڑاکرینگے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…