پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 120، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا،ووٹر ووٹ دینے پہنچے تو کیا ہوا؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حامیوں کی طرف سے ان کے ووٹ دوسرے حلقے میں تبدیل کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں ۔ مختلف پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے آنے والوں کا کہنا تھاکہ انہوں نے گزشتہ سال یہی ووٹ کاسٹ کیا لیکن اب ان کے ووٹ حلقہ این اے

121میں منتقل کر دئیے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کی طرف سے الزام لگایا گیا کہ ان کے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا جبکہ کئی ووٹروں کی طرف سے لسٹوں میں نام شامل نہ ہونے کی شکایات بھی کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…