جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

کپتان کے ٹائیگرزرات کی تاریکی میں کیا گل کھلاتے رہے، شرمناک ویڈیو سامنے آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم میں تھکے پی ٹی آئی ورکرز مجرے سے لطف اندوز ہوتے رہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق اور شیڈول کے مطابق انتخابی مہم ختم ہوتے ہی تھکے ہوئے تحریک انصاف کے ورکرز اور رش لگانے کیلئے لاہور کی قیادت کی جانب سے پی ٹی آئی انتخابی کیمپ میں مجرے کا اہتمام کر دیا گیا ۔ پی ٹی آئی کے تھکے ماندے ورکرز کے اندر ماہر اور پیشہ ور

رقاصہ کے ٹھمکوں نے بجلی بھردی اور وہ بھرپور انجوائے کرتے رہے ۔ سوشل میڈیا پر حلقہ این اے 120کے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتخابی کیمپ میں مرد ورکروں کے سامنے ایک خاتون کے رقص پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور کئی سوشل میڈیا صارفین نے اس پر اپنی ناپسندیدگی کا بھی اظہار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ورکرز کو کیمپ میں جمع رکھنے اور کیمپ میں رش لگائے رکھنے کیلئے تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی اعلیٰ قیادت نے ماہر رقاصہ اور مجرے کا انتظام کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…